متواحد

( مُتَواحِد )
{ مُتَوا + حِد }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو باہم ایک ہو جائے، ایک ذات، ہم آہنگ، متحد۔