عربی زبان سے مشتق اسم 'قدر' کے ساتھ 'واؤ' بطور حرف عطف لگا کر عربی اسم 'قیمت' لگانے سے مرکب عطفی 'قدر و قیمت' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "کلیات قدر" میں مستعمل ملتا ہے۔