متوالے

( مَتْوالے )
{ مَتْ + وا + لے }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - متوالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، مست، مدہوش، نشے میں چور، مخمور، سرشار۔