متورم آنکھیں

( مُتَوَرِّم آنکھیں )
{ مُتَوَر + رِم + آں + کھیں (ی مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سوجی ہوئی آنکھیں، ورم والی آنکھیں۔