متورق

( مُتَوَرِّق )
{ مُتَوَر + رِق }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - الگ الگ ہونے والا، ورق کی طرح پھیلنے والا، پرت کی شکل اختیار کرنے والا۔