متوکل باللہ

( مُتَوَکِّل بِاللہ )
{ مُتَوَک + کِل + بِل (ا غیر ملفوظ) + لاہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - صرف اللہ پر توکل کرنے والا، راضی برضا۔