متی

( مَتّٰی )
{ مَت + تا (ا بشکل ی) }
( عبرانی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت عیسٰی کے ایک حواری کا نام جن کی انجیل مشہور ہے۔