مثالیت پرستی

( مِثالِیَّت پَرَسْتی )
{ مِثا + لیْ + یَت + پَرَس + تی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مثالیت کے نظریے کا حامی یا معتقد ہونا، عینیت پرستی، آدرش پرستی، آئیڈیل ازم۔