مثبت کارنامہ

( مُثْبَت کارْنامَہ )
{ مُث + بَت + کارْ + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اچھا کام، نیکی اور راست بازی پر مبنی کام، تعمیری عمل۔