مثقال ذرہ

( مِثْقالَ ذَرَّہ )
{ مِث + قا + لا + زَر + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہت چھوٹی چیز، بہت قلیل مقدار، ذرہّ برابر۔