مثلثہ

( مُثَلَّثَہ )
{ مُثَل + لَثَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مثلث کی تانیث، (ہیئت) دوسرے ستارے سے ثلث دائرے کا بُعد رکھنے والا ستارہ۔