مثمن پلاؤ

( مُثَمَّن پُلاؤ )
{ مُثَم + مَن + پُلا + او }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پلاؤ جس میں آٹھ قسم کے مصالحے ڈالے جاتے تھے نیز وہ پلاؤ جو ہشت پہلو قاب میں نکالا جاتا تھا۔