مجازی اشعار

( مَجازی اَشْعار )
{ مَجا + زی + اَش + عار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ اشعار جن میں رعایت لفظی سے کام لیا گیا ہو۔