مجل

( مَجَل )
{ مَجَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) آبلہ، پھپھولا، گٹا جو کام کرنے کے سبب ہاتھوں میں پڑتا جاتا ہے۔