مجلس انتخاب

( مَجْلِسِ اِنْتِخاب )
{ مَج + لِسے + اِن + تِخاب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مجمع، انجمن، خصوصاً مجلس وضع قوانین، (مرکزی یا صوبائی) مجلس مقنّنہ۔