مجلس انتظامی

( مَجْلِسِ اِنْتِظامی )
{ مَج + لِسے + اِن + تِظا + می }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انتظام چلانے والی جماعت، (Executive Committee) کا ترجمہ۔