مجازی معنی

( مَجازی مَعْنی )
{ مَجا + زی + مَع + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لفظ کا غیر حقیقی معنی جو حقیقی معنی کے ساتھ تشبیہ وغیرہ کا تعلق رکھتے ہوں۔