مجازیت

( مَجازِیَت )
{ مَجا + زِیَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مجازی ہونا، حقیقت کے برعکس یا خلاف ہونا، فرضی ہونا۔