مجالس عامہ

( مَجالِسِ عامَّہ )
{ مَجا + لِسے + عام + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عام اجتماعات، عمومی محفلیں۔