مجالس عزا

( مَجالِسِ عَزا )
{ مَجا + لِسے + عَزا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ذکر امام حسین کے اجتماعات، وہ محفل جس میں شہدائے کربلا کے فضائل و مصائب بیان ہوں۔