مجالس قائمہ

( مَجالِس قائِمَہ )
{ مَجا + لِس + قا + اِمَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مجلس قائمہ (Standing Committee) کی جمع۔