مجدد وقت

( مُجَدِّدِ وَقْت )
{ مُجَد + دِدے + وَقْت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اپنے زمانے کا مجدد، وہ ولی کامل جو ہر سو برس کے بعد شروع صدی میں پیدا ہوتا ہے۔