مجذوب من اللہ

( مَجْذُوب مِنَ اللہ )
{ مَج + زُوب + مِنَل (ا،ل غیر ملفوظ) + لاہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تصوف) جو توفیق الٰہی سے مجذوب کی منزل و مقام تک پہنچا ہو۔