مجذوبانہ باتیں

( مَجْذُوبانَہ باتیں )
{ مَج + زُو + با + نَہ + با + تیں (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مجذوب کی سی باتیں، بے سروپا باتیں، بے معنی باتیں۔