مجذوبہ

( مَجْذُوبَہ )
{ مَج + زُو + بَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مجذوب کی تانیث، مجذوب عورت۔