مجرا گاہ

( مُجْرا گاہ )
{ مُج + را + گاہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دربار میں وہ جگہ جہاں لوگ کھڑے ہو کر بادشاہ کی خدمت میں آداب بجا لاتے ہیں۔