مجربین

( مُجَرِّبِین )
{ مُجَر + رِبِیں }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مجرب کی جمع، تجربہ کرنے والے لوگ، تجربہ کار، کامیاب لوگ۔