مجرم اشتہاری

( مُجْرِمِ اِشْتِہاری )
{ مُج + رِمے + اِش + تِہا + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ مجرم جو مفرور ہو گیا ہو اور اس کے خلاف ضابطۂ فوجداری کے تحت کارروائی ہو چکی ہو، وہ مجرم جس کی گرفتاری کی بابت اشتہار ہو چکا ہو۔