مجرور

( مَجْرُور )
{ مَج + رُور }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) کھینچا ہوا (قواعد) وہ اسم یا ضمیر جس پر پہلے جملے یا فقرے میں حرف جار اثرانداز ہو، (قواعدِ عربی) وہ اسم جس سے پہلے حرف جار آئے اور اس لیے اس اسم کے آخری حرف پر زیر آئے یا جس اسم کے آخری حرف پر اس کے مضاف الیہ ہونے کی وجہ سے زیر ہو۔