مجرورہ

( مَجْرُورَہ )
{ مَج + رُو + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مجرور کی تانیث، کھینچی ہوئی، گھسیٹی ہوئی، کشیدہ۔