مجس

( مِجَس )
{ مِجَس }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (طب) چھونے کا آلہ، وہ مخصوص آلہ یا سلائی جو کسی طبعی یا غیر طبعی تجویف میں کسی غیر جنس کے چھونے یا ٹٹولنے کے لیے ڈالا جاتا ہے۔