مجسم عدس

( مُجَسَّم عَدَس )
{ مُجَس + سَم + عَدَس }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) محدب جسم، قبہ دار جسم، وہ جسم جو بیچ میں سے ابھرا ہوا ہو۔