مجلس حفظ صحت

( مَجْلِس حِفْظِ صِحَّت )
{ مَج + لِسے + حِف + ظے + صِح + حَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مجلس جو حفظ صحت کے کام کے لیے مقرر کی جائے، صحت و صفائی کی کونسل۔