مجلس عمائد

( مَجْلِسِ عَمائِد )
{ مَج + لِسے + عَما + اِد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قدیم روما میں قوم کے بڑے لوگوں کی مجلس جسے قانون سازی اور فیصلۂ خصومات کے بھی اختیارات حاصل تھے اور جو سینٹ (Senate) کہلاتی تھی۔