مجلس کی رونق

( مَجْلِس کی رونَق )
{ مَج + لِس + کی + رو (و مجہول) + نَق }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جس سے محفل میں رونق ہو، مراد: مسخرہ۔