مجلس مضامین

( مَجْلِسِ مَضامِین )
{ مَج + لِسے + مَضا + مِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کمیٹی جو کسی اجلاس سے پہلے اس اجلاس میں پیش کی جانے والی قراردادوں پر بحث کرتی ہے، وہ مجلس جو اجلاس میں پیش کیے جانے والے مسائل کا ایجنڈا بناتی ہے۔