مجلس وزرا

( مَجْلِسِ وُزَرا )
{ مَج + لِسے + وُزَرا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وزیروں کی مجلس، کابینہ، کیبنٹ۔