مجلل

( مُجَلَّل )
{ مُجَل + لَل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس کی تعظیم کی جائے، محترم، معزز، جلال والا۔