کار ثواب

( کارِ ثَواب )
{ کا + رے + ثَواب }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'کار' بطور مضاف اور عربی اسم 'ثواب' بطور مضاف الیہ لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٤٩ء کو "کلیات ظفر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - آخرت میں کام آنے والا کام، نیکی کا کام، وہ کام جس سے آخرت میں جزائے خیر ملے۔
"خدا نے چاہا تو عالیشان مسجد تعمیر ہو گی۔"      ( ١٩٨١ء، قطب نما، ٦٥ )
  • virtue
  • good deed