مچھلی پلاؤ

( مَچْھلی پُلاؤ )
{ مَچھ + لی + پُلا + او }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک وضع کا پُرتکلف پلاؤ جو چاول میں مچھلی کے قتلے ڈال کر تیار کیا جاتا ہے۔