مچھلی منڈی

( مَچْھلی مَنْڈی )
{ مَچھ + لی + مَن + ڈی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مچھلیوں کی خریدوفروخت کی منڈی، (مجازاً) وہ جگہ جہاں بہت شور ہو۔