محاسبانہ

( مُحاسِبانَہ )
{ مُحا + سِبا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - حساب کرنے یا لینے کی مانند، جانچ پڑتال کرتے ہوئے، حسابی۔