محاسبہ رپورٹ

( مُحاسَبَہ رَپورْٹ )
{ مُحا + سَبَہ + رَپورْٹ (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جانچ پڑتال کے بعد جائزہ، تنقیحات، آڈٹ رپورٹ۔