محاسن و معائب

( مُحاسِن و مَعائِب )
{ مُحا + سِنو (و مجہول) + مَعا + اِب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خوبیاں اور خامیاں، اچھائیاں اور عیوب، حسن و قبح۔