محافظتی اعضا

( مُحافَظَتی اَعْضا )
{ مُحا + فَظَتی + اَع + ضا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جسم کے حفاظتی یا حفاظت کرنے والے اعضا، دماغی اعضا۔