محافظتی خلیہ

( مُحافَظَتی خَلِیَّہ )
{ مُحا + فَظَتی + خَلیْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) ان دو گروہ نما خلیوں میں سے کوئی ایک جن پر برآدمہ کا دہن مشتمل ہوتا ہے (انگ: Guard Cell)۔