محافظتی دستہ

( مُحافَظَتی دَسْتَہ )
{ مُحا + فَظَتی + دَس + تَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - باڈی گارڈ، حفاظت کے لیے ساتھ رہنے والا دستہ۔