چرکین

( چِرْکِین )
{ چِر + کِین }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس میں غلاظت یا گندگی پائی جائے، نجس؛ پلید؛ میلا کچیلا۔