چر مرا[1]

( چُرْ مُرا[1] )
{ چُر + مُرا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھنے ہوئے چاول جن کو دبا کر چپٹا کر دیتے اور چبینے کے طور پر کھاتے ہیں، مرمرا۔