محافظہ کاری

( مُحافِظَہ کاری )
{ مُحا + فِظَہ + کا + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خیالات اور روایات کا تحفظ، حفاظت، نگہبانی، پاسداری، قدامت پسندی۔